بین الاقوامی گروپ: سوشلسٹ پارٹی کے زہیواکال نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی عرب سے تعلقات ہموار کرنے کے سلسلے میں 122 اسرائیلی اور امریکی فوجی افسر اور پائلٹ سعودی عرب روانہ کئے ہیں اور یہ فوجی افسر تبوک کے علاقہ میں فیصل بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3501830 تاریخ اشاعت : 2016/11/02